براؤزنگ Clash

Clash

سمیع خان نے علیزے اور منسا کے جھگڑے کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرڈالا

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار سمیع خان نے اداکارہ علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان ہونے والی لڑائی کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرڈالا۔ ان دنوں اداکارہ علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان ہونے والی لڑائی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ علیزے شاہ اور…

پاک بھارت مذاکرات سعودیہ یا امارات میں ہوسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے لئے سعودی عرب اور یو اے ای میں سے کسی ایک مقام کا تعین کریں گے، مذاکرات کے دوران امریکا بنیادی کردارادا کرے گا، اسرائیل نے جنگ کے دوران بھارت کی بھرپور مدد کی لیکن…

مئی 2025 کی جھڑپیں: پاکستان کی حکمت عملی، فضائی برتری اور عالمی ساکھ میں اضافہ

دانیال جیلانی مئی 2025 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپوں نے خطے میں طاقت کے توازن پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ اس مختصر مگر اہم تصادم میں پاکستان نے نہ صرف عسکری طور پر برتری کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنی اسٹرٹیجک سنجیدگی اور…

سلامتی کونسل کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات، پاک بھارت پر سفارتی راستے اپنانے پر زور

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے اپنانے پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

فواد چوہدری بھگوڑا، صلح نہیں ہوگی، چار گنا حساب برابر کیا: شعیب شاہین

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے، ان سے کوئی صلح نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی تلخ کلامی ہوئی تھی، جس کے بعد فواد…

سیاسی کارکنوں میں تصادم، فائرنگ سے زخمی بچہ دم توڑگیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیوکراچی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 12 سالہ بچہ 4 روز تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جمعے کی شب سیکٹر…

کراچی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میدان جنگ میں تبدیل، پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، کیماڑی میں قائم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی پی پی اور

سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی مذموم سازش

سندھ پُرامن دھرتی ہے، یہ حضرت لعل شہباز قلندر، حضرت عبداللہ شاہ غازی، شاہ لطیف بھٹائی، سچل سرمست اور دیگر جید بزرگوں، صوفیاء اور اولیاء کا مسکن ہے، ان معتبر ہستیوں نے ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کا درس دیا، ان صوفیاء و اولیاء کے

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کیخلاف شدید احتجاج، جھڑپیں!

برسلز: بیلجیئم کے عوام کورونا پابندیوں سے تنگ آکر سڑکوں پر آگئے۔ دارالحکومت برسلز میں ہزاروں افراد نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں ہزاروں افراد نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے

طالبان سے سرحدی جھڑپ غلط فہمی کے باعث ہوئی: ایران

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ طالبان اور ایران کی فورسز میں سرحدی جھڑپ غلط فہمی کے نتیجے میں ہوئی۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی نقل و حرکت سے غلط فہمی ہوئی اور سرحد پر