براؤزنگ Cities

Cities

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا باعث قرار

ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی…

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، دو درجن پروازیں منسوخ

کراچی/ لاہور: صوبہ سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث پروازیں متاثر ہونے لگیں۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ…

یوم علیؓ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس

کراچی/ اسلام آباد: خلیفہ چہارم حضرت علی کے یوم شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشترپارک سے آج دوپہر میں برآمد ہوا، جلوس کی گزرگاہ کی طرف آنے والے راستے بند ہیں جب کہ جلوس کی گزرگاہوں

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی

پنجاب، وزیراعظم کا 5 شہروں میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پنجاب کے 5 شہروں میں وزیراعظم عمران خان نےاربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شہروں کی ماسٹر پلاننگ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے

یوم علیؓ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد

کراچی: ملک کے مختلف شہروں سے یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں جلوس برآمد ہوگئے۔ کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔ مجلس کے بعد یوم علیؓ کا مرکزی…

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج تعینات!

لاہور/راولپنڈی: کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پُرہجوم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی۔ فوجی جوان کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کی عکس بندی کررہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں…