براؤزنگ china

china

چین سے دو روز میں 2.3 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، مفتاح

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی ذرائع ابلاغ کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب

چین کا شہباز حکومت پر اظہار اعتماد، 2 ارب ڈالر دینے پر راضی

اسلام آباد: چین نے تازہ ترین رابطے میں کم شرح پر دو ارب ڈالرز قرض کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی سے ساتھ دے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی

غصے اور بدلے کی آگ نے آئی ٹی منیجر کو جیل پہنچادیا

بیجنگ: غصے میں انسان اکثر اپنے پیروں پر کلہاڑی دے مارتا ہے، ایسا یہ معاملہ چین کے ایک آئی ٹی ایڈمنسٹریٹر کے ساتھ پیش آیا، جس نے طیش کے عالم میں اپنی کمپنی کا سارا ڈیٹا بیس ضائع کردیا جس کے بعد اسے سات برس کی سزا سنائی گئی۔چین کی مشہور

چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت

بیجنگ: بالآخر چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت سامنے آہی گئی۔ پچھلے ماہ چین کی خلائی گاڑی ’یُوٹو 2‘ نے چاند پر ایک پراسرار چیز دور سے دیکھی تھی جو کسی چوکور جھونپڑی کی طرح نظر آتی تھی۔ اب مزید قریبی تصاویر سے معلوم ہوا

50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے اور گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء کی درآمد کے لیے ٹیرف میں ردوبدل کی بھی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کی

بچھڑ جانے والے ماں، بیٹے 30 سال بعد بالآخر مل گئے

بیجنگ: 4 برس کی عمر میں اغوا ہونے والا چینی بچہ 30 برس بعد اپنی ماں سے جا ملا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لی جینگ وی کو اس کے پڑوسی نے 4 سال کی عمر میں انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں فروخت کردیا تھا۔لی جینگ وی نے ایک ویڈیو ایپ پر ہاتھ سے تیار

چین، کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر دلچسپ سزا

بیجنگ: چین میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا دی جارہی ہے، چینی حکام نے ایس او پیز کو روندنے والوں کی سڑکوں پر پریڈ کرادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے جنوبی علاقے میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی

کالی زردی کے حامل حیرت انگیز انڈے

بیجنگ: چین کے سوشل میڈیا پر پچھلے ایک مہینے سے پالتو ہنس کے ایسے انڈوں کی تصویریں زیر گردش ہیں، جن کی زردی پیلے رنگ کے بجائے کالے رنگ کی ہے۔یہ تصاویر اور ویڈیو، چینی سوشل میڈیا سائٹ ’’ویبو‘‘ پر ہانگژو شہر سے ’’ژُو‘‘ نامی ایک شخص نے شیئر

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

آسیب زدہ گھر میں ایک دن گزارنے پر 40 ہزار کمانے کا موقع!

بیجنگ: اگر کوئی بھوتوں اور چڑیلوں سے نہیں ڈرتا تو اسی بے خوفی کے ذریعے وہ صرف ایک دن میں 40 ہزار روپے تک کماسکتا ہے۔خبروں کے مطابق، چین کی رئیل اسٹیٹ کمپنیاں آسیب زدہ مکانات فروخت کرنے کے لیے معاوضے پر ایسے بے خوف افراد کی خدمات حاصل کرتی