براؤزنگ china

china

چین میں 10 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت

بیجنگ: چین میں ایک ریسٹورنٹ میں ڈائنوسار کے قدموں کے نقش دریافت ہوئے ہیں۔ ریستوران سے ملحق کھلے حصے کے فرش پر بعض خدوخال سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ہیں جو کم سے کم دس کروڑ سال قدیم ہیں۔چینی صوبے سچوان کے

معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم پکڑا گیا

بیجنگ: معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم قانون کی گرفت میں آگیا۔ چینی پولیس نے دیوار پر پیسے گئے خون بھرے مچھر پر تفتیش کرکے ملزم پکڑا اور اب اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔چین میں ایک اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کے بعد دیوار پر بھینچ کر مارے

پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول

اسلام آباد: چین سے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرض موصول ہوگیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے اعلان کیا کہ چینی کنسورشیم کی

پٹرولیم قیمتیں بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور یقین دلاتا ہوں کہ اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کریں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس

چین سے دو روز میں 2.3 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، مفتاح

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین سے اگلے ایک دو روز میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی ذرائع ابلاغ کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب

چین کا شہباز حکومت پر اظہار اعتماد، 2 ارب ڈالر دینے پر راضی

اسلام آباد: چین نے تازہ ترین رابطے میں کم شرح پر دو ارب ڈالرز قرض کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی سے ساتھ دے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی

غصے اور بدلے کی آگ نے آئی ٹی منیجر کو جیل پہنچادیا

بیجنگ: غصے میں انسان اکثر اپنے پیروں پر کلہاڑی دے مارتا ہے، ایسا یہ معاملہ چین کے ایک آئی ٹی ایڈمنسٹریٹر کے ساتھ پیش آیا، جس نے طیش کے عالم میں اپنی کمپنی کا سارا ڈیٹا بیس ضائع کردیا جس کے بعد اسے سات برس کی سزا سنائی گئی۔چین کی مشہور

چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت

بیجنگ: بالآخر چاند پر دکھائی دینے والی پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت سامنے آہی گئی۔ پچھلے ماہ چین کی خلائی گاڑی ’یُوٹو 2‘ نے چاند پر ایک پراسرار چیز دور سے دیکھی تھی جو کسی چوکور جھونپڑی کی طرح نظر آتی تھی۔ اب مزید قریبی تصاویر سے معلوم ہوا

50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے اور گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء کی درآمد کے لیے ٹیرف میں ردوبدل کی بھی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کی

بچھڑ جانے والے ماں، بیٹے 30 سال بعد بالآخر مل گئے

بیجنگ: 4 برس کی عمر میں اغوا ہونے والا چینی بچہ 30 برس بعد اپنی ماں سے جا ملا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لی جینگ وی کو اس کے پڑوسی نے 4 سال کی عمر میں انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں فروخت کردیا تھا۔لی جینگ وی نے ایک ویڈیو ایپ پر ہاتھ سے تیار