چین : پہلی بار کھانے پینے کی اشیا میں کورونا وائرس کا انکشاف
بیجنگ : چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق اب ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے ماہرین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی محکمہ کسٹم نے کیکڑے کی ایک ایسی کھیپ پکڑی ہے، جس میں کورونا وائرس موجود ہے،!-->…