براؤزنگ Chile

Chile

چلی کے سمندر سے سو سے زائد نئی آبی حیات کی دریافت

سینٹیاگو: جنوبی امریکا کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر سمندر پہاڑی میں سائنس دانوں نے آبی حیات کی 100 سے زیادہ انواع دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ انواع چلی اور ایسٹر آئی لینڈ کے درمیان سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے…

چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 112 اموات، 10 لاکھ افراد بے گھر

سینٹیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی میں جنگلات میں خوف ناک آگ لگنے کے باعث اموات کی تعداد 112 ہوگئی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ چلی کے جنگلات کی آگ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے، آگ سے متاثرہ ملک کے وسطی، جنوبی…

چلی میں اچانک 200 میٹر گہرا گڑھا کیسے نمودار ہوا؟

چلی: چلی میں اچانک تانبے کی ایک کان کے قریب بہت کم وقت میں ایک گڑھا (سنک ہول) نمودار ہوا جو 25 میٹر چوڑا اور 200 میٹر گہرا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ کینیڈا کی ایک کمپنی لیونڈن مائننگ نے دارالحکومت سان تیاگو سے 665 کلومیٹر دُور تانبے کی کان سے

سیانا ملازم اکاؤنٹ میں غلطی سے 24 سال کی تنخواہ آجانے پر رفوچکر

سین ڈیاگو: غلطی سے 24 سال کی تنخواہ یکمشت اکاؤنٹ میں آجانے پر سیانا ملازم استعفیٰ دے کر لاپتا ہوگیا۔بیرونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کئی برس کی اجرت یکمشت ادائیگی کا حیران کن واقعہ براعظم امریکا کے جنوبی ملک چلی میں پیش آیا جہاں

چلی، مسافروں میں کورونا کا پتا لگانے کیلیے کتے تعینات!

سینتیاگو: چلی کے ہوائی اڈے پر مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو تعینات کردیا گیا۔چلی کے سینتیاگو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو مامور کردیا