براؤزنگ Century

Century

آخری ٹیسٹ: سعود کی سنچری سے پوزیشن مستحکم، انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 آئوٹ

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے اپنی پوزیشن خاصی مستحکم کرلی ہے، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بناکر آؤٹ ہوئی جب کہ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے تین…

ملتان ٹیسٹ: شان اور عبداللہ کی سنچری، پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنالیے

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم کے خلاف 86 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 8 کے مجموعی اسکور پر پہلی وکٹ…

سرفراز احمد نے یقینی شکست سے بچالیا، دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا

کراچی: پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا۔وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے یقینی شکست سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈ کے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے دوسری

فخر کی شاندار سنچری، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو ہرادیا

کراچی: پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 171 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 28 رنز سے ہراکر سیریز جیت لی

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان کو 28 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1سے جیت لی۔ بابر اعظم جارحانہ اور شاندار 94 رنز بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جب کہ…

محمد رضوان نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے!

لاہور: محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکناچُور ہوگئے، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی ثابت ہوئے۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 104 رنز اسکور کرکے ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹ پر 169 تک

فواد عالم کی سنچری

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز فواد عالم کے نام رہا، جنہوں نے ناصرف اظہر علی، محمد رضوان اور فہیم اشرف کے ساتھ شان دار شراکتیں قائم کرتے ہوئے پاکستان کو مہمان ٹیم پر برتری دلائی

فواد عالم نے منفرد ریکارڈز قائم کردیے!

نیپئر: مڈل آرڈر قومی بلے باز فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کرکے کئی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم نے 11 برس بعد

پہلا ٹیسٹ: فواد کی مزاحمتی اننگز شکست نہ ٹال سکی، نیوزی لینڈ سرخرو!

نیپئر: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے مات دے دی۔ فواد عالم کی مزاحمتی اننگز رائیگاں گئی۔جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم کے لیے پانچویں روز کی پچ پر پورا دن بیٹنگ کرنا آسان نہیں لگ رہا تھا مگر بیٹسمینوں نے

انگلش ٹی 20 بلاسٹ، شاندار سنچری بناکر بابر نے دھاک بٹھادی!

لندن: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں جارحانہ سنچری بنا ڈالی۔شروع کے چار مقابلوں میں ناکامی کے بعد بابر اعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں سنچری سے ساری کسر پوری کردی، انہوں نے سمرسٹ کی جانب سے گلیمورگن کے