براؤزنگ cases

cases

چین: بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو دل کے دورے پڑنے لگے

ہانگزو: چین میں ایسے واقعات رونما ہورہے ہیں، جن میں والدین اپنے بچوں کو ہوم ورک کراتے ہوئے ذہنی دباؤ میں آرہے اور دل کے دورے یا فالج کا شکار ہورہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگزو شہر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی 40 سالہ والدہ مِس ڈونگ…

کورونا خدشات، ملک میں نئی پابندیوں کے نفاذ کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں

کورونا سے مزید 104 افراد جاں بحق، 2869 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 104 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری کے تمام کیسز سماعت کیلیے مقرر!

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لیے مقرر کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس سے متعلق تمام 6 مقدمات سماعت کے لیے مقرر

لاہور: پی ڈی ایم جلسہ، 2 مقدمات درج!

لاہور: لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے پر پولیس نے 2 مقدمات درج کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ لاری اڈا میں سیکیورٹی عملے کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں سے ایک مقدمہ سیکیورٹی سپروائزر محمد یوسف اور دوسرا ذیشان حیدر نقوی کی مدعیت میں

ایک لاکھ 72 ہزار شہری کورونا سے صحت یاب، فعال مریض ساڑھے 77 ہزار!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 165 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جب کہ 67 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 749 ٹیسٹ کیے گئے، سندھ

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین ایک کروڑ 32 لاکھ سے زائد، 5 لاکھ 75 ہزار اموات

واشنگٹن/ برازیلیا/ نئی دہلی/ لندن: دُنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ یہ وائرس اب تک 5 لاکھ 75 ہزار سے زائد لوگوں کو زندگیوں سے محروم کرچکا ہے۔امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ