براؤزنگ Captain Pakistan Cricket team

Captain Pakistan Cricket team

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں ون ڈے کرکٹ میں عمدہ کارکردگی پر کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور

سیمی فائنل میں پہنچنے پر فخر مگر کام ابھی مکمل نہیں ہوا: قومی کپتان

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔انہوں نے ٹویٹر پر ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں اور کہا، فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے لیکن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے کپتان بابراعظم کیوں مطمئن نہیں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے منتخب کی گئی قومی ٹیم سے مطمئن نہیں جب کہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل میں مشاورت نہ کرنے پر پی سی بی سے

کپتان بابر اعظم سوشل میڈیا پر بھی چھاگئے!

کراچی: کرکٹ کے میدانوں میں اپنی دھاک بٹھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سوشل میڈیا کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑتے دکھائی دیتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بابر اعظم کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 2…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک اور اعزاز سے محروم کردیا

ہرارے: قومی کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے کم میچوں میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بھی چھین لیا۔ بابر اعظم نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہےاور وہ ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 2000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن…

زمبابوے سے شکست بڑی تکلیف دہ ہے، بابراعظم

ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کمزور ترین حریف سے ہار کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ جنوبی افریقا میں 200سے زائد کا ہدف بھی حاصل کرلیا، اب ایک کمزور ٹیم کے…

کوئی دباؤ نہیں، بطور کپتان پہلا ٹیسٹ کھیلنے پر بہت خوش ہوں: بابراعظم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ منگل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے جنوبی افریقا کے خلاف بھرپور منصوبہ بندی کرلی ہے۔بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی ٹیسٹ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، پلیئنگ الیون

بیرون ملک پرفارم کرنا چیلنج، نیوزی لینڈ میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے، بابراعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پُرجوش ہے، پُراعتماد ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی اچھی ہوگی، رنز صرف بابراعظم نے نہیں کرنے۔قومی اسکواڈ 23 نومبر کی صبح نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گا،