وزیراعظم نے بجٹ کو طویل معیشتی بیماریاں ٹھیک کرنے کا آغاز قرار دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے آئندہ مالی سال کا بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے متعلق ریلیف، بحالی کے چیلنجوں سمیت عالمی سپلائی…