براؤزنگ BJP Leader

BJP Leader

جسم فروشی کا ریکٹ چلانے پر بی جے پی رہنما گرفتار

کولکتہ: بی جے پی رہنما سبیاساچی گھوش کو جسم فروشی کا ریکٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع سندیش کھلی میں حکمراں جماعت آل انڈیا ترینامول کانگریس کے طاقتور رہنما شیخ شاہجہان اور ان کے ساتھیوں پر…

بی جے پی رہنما اپنی آخری رسوم کے دوران زندہ ہوگئے

آگرہ: بی جے پی کے مُردہ قرار دیے گئے رہنما اپنی آخری رسوم کے دوران جی اُٹھَے، بی جے پی کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل اسپتال میں مختصر علالت کے بعد چل بسے، تاہم اس کے آدھے گھنٹے بعد جب آخری رسوم ادا کی جارہی تھیں تو انہوں نے آنکھیں کھول…

بچوں کو قتل کرنے کے بعد بی جے پی رہنما کی خودکشی

نئی دہلی: بھارت میں بی جے پی رہنما نے بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے سابق عہدیدار سنجیو مشرا بچوں کی بیماری سے پریشان تھے۔ سنجیو مشرا کے دونوں بیٹے

بچہ چرانے والی بی جے پی کی خاتون رہنما گرفتار

نئی دہلی: بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن ونیتا اگروال کو 7 ماہ کے بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچہ ایک ہفتے سے لاپتا تھا، جسے بی جے پی لیڈر سے برآمد کیا گیا اور اسے والدین کے

بھارت: ٹی راجا کا گستاخانہ بیان، پولیس کا پُرامن مظاہرین پر دھاوا

حیدرآباد دکن: بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پُرامن مسلمانوں پر ہی پولیس نے دھاوا بول دیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان کے بعد سے

شان رسالت میں گستاخی کا مرتکب بی جے پی رہنما گرفتار

حیدرآباد: خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے انتہاپسند

بی جے پی رہنما کا گائے ذبح کرنے پر 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف

نئی دہلی: بی جے پی کے سابق ایم ایل اے گیان دیو آہوجا نے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے پر 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔گیان دیو آہوجا کی پارٹی کارکنان کو مسلمانوں کو قتل کرنے پر اُکسانے اور 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کی

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، سعودی عرب کی مذمت

ریاض: بھارتی حکمران جماعت کی خاتون رہنما کے گستاخانہ بیان پر جہاں پورے عالم اسلام سے شدید مذمتی بیانات سامنے آرہے ہیں، وہیں سعودی عرب نے بھی نبی کریمﷺکی شان میں گستاخانہ بیان کی مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

بھارتی انتہاپسند رہنما سے قائداعظم کی تعریف ہضم نہ ہوسکی

نوئیڈا: بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے انتہا پسند رہنما یوگی آدیتیا ناتھ مسلمان دشمنی اور ہندو انتہاپسندی کے حوالے سے دُنیا بھر میں بدنام ہیں۔پاکستان کے خلاف بولنے کا کوئی موقع یوگی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور اکثر ہندو