نازیہ حسن: ایک آواز، ایک عہد، ایک تاریخ
دو روز قبل نازیہ حسن کی برسی تھی۔ پاپ موسیقی کی اس ملکہ کو ہم سے جدا ہوئے 26 برس بیت چکے ہیں، لیکن آج بھی اُن کی مقبولیت پہلے ہی جیسی ہے۔
آپ پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ کا اعزاز رکھتی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں آپ کو ”کوئن آف پاپ“ کے لقب!-->…