براؤزنگ Birthday

Birthday

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے لازوال افکار

محمد راحیل وارثی شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی قوم کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ناصرف پاکستان بلکہ دُنیا بھر میں آپ کے بے شمار چاہنے والے ہیں۔ آپ کے کلام کو عالمی سطح پر بے پناہ پذیرائی ملی اور آج بھی وہ زیر مطالعہ رہتا ہے۔ آج

آغا خان پنجم کی شکاگو میراتھون میں شرکت: یوم پیدائش پر طویل فاصلہ طے کرکے صحت مندی کا پیغام دیا

شکاگو: دنیا بھر میں اسماعیلی مسلم برادری کے روحانی پیشوا، امام شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم نے اتوار کو شکاگو میراتھون 2025 میں بھرپور شرکت کی اور 42.2 کلومیٹر (26.2 میل) طویل دوڑ کا فاصلہ قریباً پانچ گھنٹے سے کچھ کم وقت میں طے کیا۔ ان کی…

حضرت محمد ﷺ کا پیغامِ حیات

محمد راحیل وارثی اچھا اور اعلیٰ اخلاق ہر جگہ پذیرائی پاتا ہے۔ فطری طور پر لوگ بلند اخلاق والے افراد سے محبت کرتے ہیں۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا اخلاق مبارک عظیم تر تھا۔ اس بارے میں صرف رب ذوالجلال کی گواہی ہی کافی ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ…

شہنشاہ غزل مہدی حسن۔۔۔ دُنیائے موسیقی کا عظیم نام

آپ کو ”شہنشاہِ غزل“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ نے اپنی گائیکی سے دُنیائے موسیقی میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ دُنیا بھر میں آپ کے بے پناہ مداح تھے اورآج بھی اُن میں کمی نہیں آئی بلکہ اضافہ ہی ہوا۔ آپ 18 جولائی 1927 کو ایک گاؤں لونا، نزد

بے نظیر بھٹو، ایک بہترین ماں

زاہد حسین آج اسلامی دُنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ پاکستان میں سیاسی تاریخ بھٹو خاندان اور بھٹو خاندان کی سیاسی تاریخ محترمہ بے نظبیر بھٹو کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی۔ غیر منقسم ہندوستان

آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر سر آغا خان سوم

محمد راحیل وارثی پاکستان کے قیام کو 77 برس ہوچکے ہیں۔ برصغیر کے مسلمانوں کو یہ آزاد وطن یوں ہی حاصل نہیں ہوگیا، اس آزادی کے پیچھے برسہا برس کی قربانیاں اور آل انڈیا مسلم لیگ کی بھرپور سیاسی جدوجہد شامل ہے۔ ملک کی اس بانی جماعت کے قیام…

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن

آج نازیہ حسن کا 59 واں یوم پیدائش ہے۔ گو پاپ موسیقی کی اس ملکہ کو ہم سے جدا ہوئے 24 برس ہونے کو ہیں، لیکن آج بھی اُن کی مقبولیت پہلے ہی جیسی ہے۔ آپ پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ کا اعزاز رکھتی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں آپ کو ”کوئن آف پاپ“

شعیب ملک کا اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر یادگار سرپرائز

کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل ثناء جاوید کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ 25 مارچ کو ثنا جاوید نے اپنی 31ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اُن کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے اُنہیں رومانوی سرپرائز دے کر خوش کردیا۔…

گوگل ڈوڈل انکل سرگم کے نام، سالگرہ پر مبارک باد

کراچی: دنیا کے عظیم اور مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے مشہور پپٹ انکل سرگم کے نام کردیا۔ فاروق قیصر نے انکل سرگم کے نام سے ایک پتلی کا کردار تخلیق کیا تھا جو کئی دہائیوں تک ٹی وی اور ریڈیو پر نشر ہونے والے مقبول پپٹ شو کا…

زیڈ اے بخاری (ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل)

محمد راحیل وارثی عظیم براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کی آج 119 ویں سالگرہ ہے۔ ذوالفقار علی بخاری کو وطن عزیز میں ”بابائے نشریات“ کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ زیڈ اے بخاری کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل