براؤزنگ bill gates

bill gates

وزیراعظم شہباز اور بل گیٹس کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد/واشنگٹن: امریکا میں وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس نے ملاقات کی جہاں ملک سے پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹلائزیشن اور مالی شمولیت کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے پاکستان کے ساتھ تعاون کو سراہا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق…

بل گیٹس کی لاکھوں اموات کی وجہ بننے والے نظام کی پیش گوئی

نیویارک: دُنیا کی امیر ترین ہستیوں میں شمار ہونے والے اور مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی کووڈ سے لے کر آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیش گوئیاں آج کل بہت زیادہ مقبولیت پارہی ہیں۔ اب بل گیٹس نے ایک اور خطرناک…

بل گیٹس نانا بن گئے

نیویارک: دُنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والے اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نانا بن گئے۔ اُن کے مسلمان داماد اور بڑی بیٹی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس اور ان

آئی ایم ایف نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے، مفتاح اسماعیل

نیویارک: پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے بارے میں بتایا

بل گیٹس کی بیٹی کی مسلمان دوست سے شادی

نیویارک: دُنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جینیفر کیتھرائن گیٹس نے اپنے مسلمان مصری دوست نائل ناصر سے شادی کرلی۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقہ کار

امریکی اخبار کا بل گیٹس سے متعلق اہم انکشاف!

نیویارک: امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ان الزامات کی تحقیقات کے باعث بل گیٹس نے بورڈ آف ڈائریکٹر کی حیثیت سے…

بل گیٹس اور میلنڈا کی 27 سالہ شادی شدہ زندگی کا اختتام

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ جوڑے کی جانب سے ٹوئٹر پراعلان میں کہا گیا کہ بہت زیادہ سوچ بچار اور اپنے رشتے پر بہت زیادہ کام…

وزیراعظم، بل گیٹس ٹیلیفونک رابطہ: انسداد کورونا پر بات چیت

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کووڈ 19، پولیو کے خلاف مہم اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے پولیو سے پاک پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے…

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان بات چیت!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس کے درمیان بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات اور انسداد پولیو مہم کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا، بل

آرمی چیف اور بل گیٹس کے مابین ٹیلیفونک رابطہ!

راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کے لیے کاوشیں قومی فریضہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ و گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی