ملک میں جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈا کہ ڈالا جارہا ہے: بلاول
پشاور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔بلاول بھٹو نے پشاور میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ نے پیپلزپارٹی کو پشاور میں جلسے کی اجازت نہیں دی، کاغذی!-->…