براؤزنگ Big lost

Big lost

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری، اہم سروس بند کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا کو خاصی بھاری پڑ رہی ہے، جس سے ایئر انڈیا دہلی تا واشنگٹن سروس بند کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ مئی 2025 کی بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستانی جوابی اقدامات نے بھارتی ایئرلائن کو آپریشنل بحران میں…

ملتان سلطان کے شاہ نواز ڈاہانی اور کراچی کنگز کے میر حمزہ انجرڈ

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں ملتان سلطانز کے شاہ نواز ڈاہانی انجرڈ ہوگئے جب کہ کراچی کنگز کے اہم بولر میر حمزہ کے بھی انجری سے دوچار ہونے کی اطلاعات ہیں۔شاہ نواز ڈاہانی انجری کے باعث پی ایس ایل ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ اُن کی انجری کو

ایلون مسک 200 ارب ڈالر سے محروم ہونے والے پہلے انسان

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین شخصیت گردانے جانے والے ایلون مسک کے لیے 2022 کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا، انہیں اس برس 200 ارب ڈالر سے محرومی کا دُکھ جھیلنا پڑا اور یوں وہ ایک برس میں 200 بلین ڈالر گنوانے والے پہلے فرد بن گئے۔ٹیسلا کے سی ای او کو

آسٹریلیا سے بدترین شکست، قومی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا سفر بھی اختتام کو پہنچا۔قومی ہاکی کھلاڑیوں نے یونیورسٹی آف برمنگھم سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں جارح مزاج کھیل پیش کیا، تاہم اس دوران گول اسکور

امسال دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے

واشنگٹن: دنیا کی 500 امیر ترین شخصیات کے 2022 کے 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے، 13 جون کو ہی انہیں 206 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس امر کا انکشاف بلومبرگ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ