براؤزنگ BCCI

BCCI

ایشیاکپ: پی سی بی کی بڑی کامیابی، بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور/ نئی دہلی: بھارت نے ایشیا کپ سے متعلق پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر قبول کرے گا، جس میں شرط رکھی گئی…

بھارت کا پاکستان سے کسی بھی طرز کی کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی دو طرفہ سیریز کھیلنے سے بھارت نے انکار کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں گزشتہ روز پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ بھارت کے ساتھ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز…

سب کچھ بھارت نہیں کچھ ہم بھی ہیں، رمیز راجا

لاہور: بی سی سی آئی (بھارتی کرکٹ بورڈ) کی جانب سے ایشیا کپ 2023 میں پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔رمیز راجا کی ٹوئٹر پر ایک ورچوئل گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ان سے صحافی نے بھارت کی

کورونا کے گہرے سائے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت میں منعقد ہوسکے گا؟

نئی دہلی: بھارت میں بڑھتے کورونا کیسز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد تاحال بے یقینی صورت حال سے دوچار ہے، بی سی سی آئی نے مزید وقت مانگ لیا۔ بھارت میں رواں برس کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونا ہے، تاہم کورونا وبا کی وجہ سے…

بھارت: کورونا کی بدترین صورت حال، آئی پی ایل ملتوی!

ممبئی: کورونا کی بدترین صورت حال اور کئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے ملک میں جاری آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو…

کرکٹ تعلقات کی بحالی، پاکستان بھارت سے کوئی رابطہ نہیں کرے گا، مانی

کراچی: پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کے لیے پاکستان نے دوٹوک موقف ظاہر کردیا، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہا کہ ہم پہلے ہی بہت بات چیت کرچکے، گیند اب بی سی سی آئی کے کورٹ میں ہے، انہیں پہلے ہمارے ساتھ باہمی تعلق بہتر بنانا ہوگا،