براؤزنگ BCCI

BCCI

بھارت نے اپنی سرزمین پر منعقدہ ایونٹس کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا

نئی دہلی: پاکستان میں موعودہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر بضد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ڈٹ گیا، آئی سی سی اجلاس کل تک ملتوی

دبئی: آج چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس…

چیمپئنز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان کا دوٹوک جواب

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو ہونے والی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ کرکے…

آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں

دبئی: آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے…

پاکستانی والدین کے انگلش اسپنر بیٹے کو بھارت داخل نہیں ہونے دیا گیا

ابوظبی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے اسپنر کو والدین کا پاکستان سے تعلق ہونے کی وجہ سے بھارت آنے سے روک دیا گیا۔ ویزا مسائل کے سبب انگلینڈ کے نوجوان کرکٹر شعیب بشیر بھارت کا سفر نہیں کرسکے، ان کے بغیر ٹیم حیدرآباد دکن پہنچی، انگلش کرکٹ بورڈ بی…

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈکپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کردیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈکپ میں ناقابل…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد پاکستان کی میزبانی کے گن گانے لگا

کراچی: بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد پاکستان کی میزبانی کا معترف، میزبانی میں پاکستان نے دل جیت لیے، راجر بنی اور راجیو شکلا وفد کے ہمراہ 4 ستمبر کو لاہور پہنچے تھے اور بدھ کو بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت پہنچ گیا۔ بھارت واپس…

پاکستان ورلڈکپ فائنل کے سوا کوئی میچ احمدآباد میں نہیں کھیلے گا، پی سی بی

لاہور: پی سی بی نے احمد آباد میں ورلڈکپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات ظاہر کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمدآباد میں شیڈول کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر شائع رپورٹ میں پی سی بی کے…

سابق اینٹی کرپشن چیف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی: سابق اینٹی کرپشن چیف نیرج کمار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔ ہنسی کرونیے سمیت بی سی سی آئی میں متعدد کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کرنے والے سابق پولیس چیف نے بی سی سی آئی کا کچا چٹھاکھول کر رکھ دیا۔…

ایشیا کپ میں شرکت، بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا

نئی دہلی: ایشیا کپ میں شرکت کے حوالے سے بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے، اس سلسلے میں حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو باڈی کرے گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کی پاکستانی تجویز کو ماننے سے مستقل انکار کے ساتھ بھارتی بورڈ مکمل…