براؤزنگ bangladesh

bangladesh

بنگلادیش نے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط نرم کردیں

ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط میں بڑی آسانی کردی گئی ہے۔ بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں،…

ملک کے بانی مجیب نہیں جنرل ضیاء، بنگلادیشی تعلیمی نصاب میں بڑی تبدیلی

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلادیش میں بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم…

مفرور حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کریں گے، ڈاکٹر یونس

ڈھاکا: ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلادیش مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کرے گا۔ بنگلا دیش میں عبوری حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر چیف ایڈوائزر محمد یونس نے قوم سے خطاب کیا۔ ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے خطاب…

بنگلادیش میں پہلی بار قائداعظم کی برسی تقریب کا انعقاد

ڈھاکا: پہلی بار بنگلادیش میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے…

بنگلادیش میں سیلاب سے بڑی تباہی، لاکھوں لوگ بے گھر اور 25 جاں بحق

ڈھاکا: سیلابی ریلے نے بنگلادیش کے 11 اضلاع میں اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سیلاب نے 200 سے زائد دیہات کو تباہ کردیا جن میں سے 50 کے قریب مکمل ڈوب گئے اور سلابی ریلا…

بنگلادیش: ڈاکٹر یونس کا بڑی اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد حکومت کے خاتمے پر بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا…

بیرونی حکومتیں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بنگلادیش کے لوگوں میں اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان…

بنگلادیش: عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر یونس کی ڈھاکا آمد

ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ اور بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے۔ بنگلادیش کے میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا پہنچے۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے…

بنگلادیش کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 17 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پی سی بی نے بنگلادیش کیخلاف ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور…

بنگلادیش: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور گزشتہ روز پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلادیش کی عبوری…