براؤزنگ Bail granted

Bail granted

صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات خرید و فروخت کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت عالیہ نے دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی…

لاہور: جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی چار مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی…

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ہائی کورٹ نے ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ موقع ملے…

پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس: ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور

کراچی: عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، ملزمہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ: فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عدالت عالیہ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی…

زمان پارک حملہ کیس: صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور: زمان پارک حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد…

علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانتیں منظور

پشاور: پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں پشاور ہائی کورٹ نے منظور کرلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،…