براؤزنگ babar azam

babar azam

بابر انجرڈ، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں رضوان قیادت کریں گے!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

بیرون ملک پرفارم کرنا چیلنج، نیوزی لینڈ میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے، بابراعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پُرجوش ہے، پُراعتماد ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی اچھی ہوگی، رنز صرف بابراعظم نے نہیں کرنے۔قومی اسکواڈ 23 نومبر کی صبح نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گا،

بابر اعظم کے مداحوں کے لیے بڑی خوش خبری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے لیے محدود اوورز کی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان رہیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں برس مئی میں

انگلش ٹی 20 بلاسٹ، شاندار سنچری بناکر بابر نے دھاک بٹھادی!

لندن: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں جارحانہ سنچری بنا ڈالی۔شروع کے چار مقابلوں میں ناکامی کے بعد بابر اعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں سنچری سے ساری کسر پوری کردی، انہوں نے سمرسٹ کی جانب سے گلیمورگن کے

بابر اعظم کا ایک اور کارنامہ، سو سے زاید ایوریج

مانچسٹر: باصلاحیت پاکستانی بلے باز اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کئی اہم ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اب تک ایونٹ میں 100 سے زائد کی ایوریج رکھنے