براؤزنگ Australia

Australia

آپریشن کے دوران خاتون کے دماغ سے زندہ کیچوا برآمد

کینبرا: ماہر سرجن خاتون کے دماغ سے 3 انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا…

آسٹریلیا میں سو سال بعد کینگرو کی بونی نسل پھر سامنے آگئی

آسٹریلیا: خرگوش کے برابر جسامت رکھنے والے ننھا کینگرو آسٹریلیا میں 100 برس بعد پھر سامنے آگئی ہے۔ انہیں بیٹونگز کہا جاتا ہے جو دو صدی قبل آسٹریلیا کے 60 فیصد رقبے پر عام پائے جاتے تھے، لیکن آبادی میں اضافے، جنگلات کے کٹاؤ، کتے، بلیوں…

مس یونیورس 2022 کی فائنلسٹ الم ناک حادثے میں ہلاک

کینبرا: مس یونیورس 2022 کی فائنلسٹ اور آسٹریلوی فیشن ماڈل، سینا ویر 23 سال کی عمر میں ایک الم ناک حادثے میں انتقال کرگئیں۔ بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل کو گزشتہ ماہ اپنے آبائی وطن آسٹریلیا میں گھوڑے پر سواری کے دوران خطرناک…

خزانے کے متلاشی کے ڈھائی کلوگرام سونا ہاتھ آگیا

آسٹریلیا: خزانے کی تلاش کا شوق پالنے والے فرد کی قسمت چمک اُٹھی اور اسے ڈھائی کلوگرام سونا مل گیا، جس پر وہ بے انتہا خوش ہے۔آسٹریلیا میں وکٹوریا کے علاقے میں دکان دار ڈیرن کیمپ کو ایک شخص نے یہ پتھر دیا ہے جو سونے کے ذخیرے والی جگہوں

فٹ بال کا معمر ترین کھلاڑی کون؟

پرتھ: عصر حاضر میں فٹ بال کے عمر رسیدہ ترین کھلاڑی ڈیوڈ مج کی عمر 80 برس ہے اور اُن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔اس حوالے سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اس بدھ کو اپنی 80ویں سالگرہ منانے والے کھلاڑی ڈیوڈ مج فٹبال کے بزرگ

آسٹریلیا: خالصتان کے حق میں ریفرنڈم: ہندوؤں، سکھوں میں تصادم کا اندیشہ

میلبورن: آسٹریلیا میں ہندو اور سکھ برادری کے درمیان تصادم کا اندیشہ ہے۔میلبورن میں خالصتان کے حق میں اتوار 29 جنوری کو ریفرنڈم کروایا جارہا ہے، جس کا اہتمام سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہورہا ہے۔خالصتان ریفرنڈم کے حق میں لگائے

آسٹریلیا میں سب سے بڑا مینڈک پکڑا گیا

کوئنز لینڈ: آسٹریلیا میں کین ٹوڈ نامی سب سے بڑا مینڈک پکڑا گیا ہے، جس کا وزن 2.7 کلوگرام ہے اور یہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے اعزاز بن سکتا ہے۔اسے گوڈزیلا نامی دیوہیکل مخلوق کے نام پر ’ٹوڈزیلا‘ بھی کہا گیا ہے۔ شمالی کوئنزلینڈ کے کون وے

پاکستانی اور آسٹریلوی ماہرین کی سائنس کے میدان میں بڑی کامیابی

کراچی: شہر قائد میں پاکستان اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر تیار کیا ہے جو بہت کم وقت میں ناصرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو

ٹی 20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ، پاک بھارت کل ٹکرائیں گے

میلبورن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلے جاری ہیں، کل اس میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ دونوں ملکوں کے شائقین اس حوالے سے خاصے پُرجوش ہیں۔کچھ روز قبل میلبورن میں اتوار کو 90 فیصد بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا،

آسٹریلوی سرزمین پر عاصم اظہر کی اذان کی دھوم

میلبورن: آسٹریلوی سرزمین پر گلوکار عاصم اظہر کی اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گلوکار عاصم اظہر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں اذان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے عاصم