کانگریس پر حملہ، وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی!
واشنگٹن: ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے اور اس پر امریکی صدر کے ردعمل کے بعد وائٹ ہاؤس سے استعفوں کی لائن لگ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل حملے اور اس کے نتیجے میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی!-->…