براؤزنگ arshad nadeem

arshad nadeem

فخر پاکستان ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کردیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب براہِ راست نشر کی گئی۔ خیال رہے کہ…

ارشد ندیم کی ریکارڈ ساز تھرو، پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا

پیرس: پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ وہ پاکستان کے لیے پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔ دفاعی…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

کراچی: پاکستان کے ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا کے…

جیولین تھرو کا ایک اور طلائی تمغہ ارشد ندیم نے جیت لیا

کراچی: اولمپئن ارشد ندیم نے پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر قونیہ میں جاری گیمز میں ارشد ندیم نے 88.55 میٹرز کی تھرو کے ساتھ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ارشد ندیم نے

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے پاکستان کو دوسرا گولڈ میڈل جتوادیا

برمنگھم: نوح بٹ کے بعد پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کرکے بھی نیا ریکارڈ بناڈالا۔ پاکستان دوسرا گولڈ میڈل

ورلڈ ایتھلیٹکس جیولین تھرو، پاکستان کے ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی

یوجین: پاکستان کے قابل فخر ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکی ریاست اوریگون کے شہر یوجین میں جاری ہیں، پاکستان

ارشد ندیم کا وطن واپس پہنچنے پر شان دار استقبال

لاہور: ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر اولپمین ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا اور

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا

احسن لاکھانی اولمپکس میں بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا جاویلن تھرو میں جیت گئے اور پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پانچویں نمبر پر آئے۔ یہ پانچواں نمبر ان کا نہیں ہمارا آیا ہے اور وہ پہلی پوزیشن نیرج کی نہیں بھارت کی آئی ہے۔ ارشد ندیم جیسے لوگ

میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹر کیوں قرار دیا؟

لاہور: اداکارہ میرا کو ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر خوب مذاق کا نشانہ بنایا جارہا ہے، کیونکہ انہوں نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کرکٹر بنادیا۔اداکارہ میرا اپنی گلابی انگلش اور خود ہی تعریفوں کے پل باندھنے کے باعث مشہور

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی حصول تمغہ کی آخری اُمید ادھوری، ارشد کو شکست!

ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل کی آخری اُمید ارشد ندیم شکست کھاگئے۔ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے میڈل کی آخری امید ارشد ندیم کو شکست کا منہ