براؤزنگ Arrested

Arrested

امیروں کو محبت کے جال میں پھنساکر لوٹنے والی دلہن گرفتار

جے پور: متعدد امیر مردوں سے شادی کرکے اُنہیں لوٹنے والی دلہن کو گرفتار کرلیا۔ اتراکھنڈ کی رہنے والی سیما عرف نکی نے پہلی شادی 2013 میں آگرہ کے ایک تاجر سے کی تھی۔ کچھ عرصے بعد اس نے اس شخص کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کرایا اور سمجھوتے کے…

عمران خان 7 نئے مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7 نئے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ عمران خان کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کی جانب…

ترکیہ میں مہدی ہونے کا جھوٹا دعوے دار گرفتار

انقرہ: ترکیہ میں مہدی المنتظر کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شہری مصطفیٰ شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے سے مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کیا گیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ شابوک نے خلافت…

معروف رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان لاہور سے گرفتار

لاہور: رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا۔ اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے دفتر میں رکھا…

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت لاہور ہائی کورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا، جس کے بعد انہیں تھانہ مزنگ منتقل کردیا…

فرانس: خاتون سینیٹر پر جنسی حملہ کرنے کے الزام میں ساتھی سینیٹر گرفتار

پیرس: فرانس میں خاتون سینیٹر پر جنسی حملہ کرنے کے الزام میں 66 سالہ سینیٹر جوئل گوریو کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کی جماعت نے رکنیت بھی معطل کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سینئر سیاست دان جوئل گوریو نے اپنے گھر میں ایک دعوت پر…

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، انہیں گرفتار کرکے جیلوں کے بجائے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا۔ انہوں ںے اسلام آباد میں…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز…

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل گرفتار

کراچی: پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر عمران اسماعیل کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے…

کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کا بانی دہشت گرد گلزار امام گرفتار

راولپنڈی: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف