درخواست ضمانت مسترد، شہباز شریف گرفتار!
لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی!-->…