براؤزنگ Army chief

Army chief

پاکستان، افغان عوام کے مستحکم اور خوشحال مستقبل کے لیے پرعزم ہے،آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان، بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر عبدالرحمن الثانی نے ملاقات کی۔…

پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم کھڑی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:‌آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یکطرفہ غیرقانونی…

ہماری واحد خواہش افغانستان میں امن، استحکام کے حصول میں مدد کرنا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی، اٹلی اور ہالینڈ کے سفیروں نے ملاقات کی، جس میں باہمی

بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے۔ وقت آگیا ہے کہ قربانیوں اور مشکلات سے حاصل امن کے ثمرات سمیٹے جائیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہار

اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیں گے،آرمی چیف

اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے۔ یہ بیان انہوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے آٹھ گھنٹے طویل اجلاس کے بعد صحافی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب…

وزیراعظم کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس

راولپنڈی: وزیراعظم کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا، جس میں انہیں ملکی سیکیورٹی صورت حال سمیت اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اپنے رفقاء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو لیفٹیننٹ جنرل فیض…

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف اور برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک کے درمیان ملاقات میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے پرنس فلپ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا، پرنس فلپ کے انتقال سے دنیا انتہائی مہذب شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ…

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورت حال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی…

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی جی ایچ کیو میں ملاقات…

آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ!

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلی فونک…