براؤزنگ Approved

Approved

کیا پی ٹی آئی کے 100 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی…

صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

لاہور/ اسلام آباد: اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست منظور کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر ان کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی…

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور، فوج کو بدنام کرنے پر قیدو جرمانہ ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ بل کے متن کے مطابق…

وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کرلی

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے پنجاب الیکشن فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کرلی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کرلی۔ سمری اب قومی اسمبلی اجلاس میں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی

سینیٹ سے سود کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر سینیٹ سے منظور کرلی گئی۔سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار

پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات، صدر نے منظوری دے دی

اسلام آباد: پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد ہوگا، اس حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی۔صدر مملکت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔صدر مملکت عارف علوی

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب

سندھ کابینہ سے نئے مالی سال کا ٹیکس فری بجٹ منظور

کراچی: 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ سندھ کابینہ نے منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی، جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی۔سندھ