براؤزنگ Approved

Approved

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر کے پرزوں اور ٹیکنالوجی کی منظوری دے دی۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے

صنعتی پیکیج: اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور

اسلام آباد: ملک میں صنعتی و زرعی ترقی کے فروغ کے حوالے سے وفاقی حکومت نے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔حکومتی ریفرنس پر نیپرا کی جانب سے اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ منظور ہوگیا، نیپرا کا فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہوگیا۔رعایتی نرخ کے مطابق

دفاعی شعبے کے منصوبوں کیلئے 50 ارب کے ریلیف پیکیج کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔وزیر خزانہ اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ

صدر زرداری نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے گئے۔صدر مملکت آصف زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے ہیں،

وفاقی کابینہ سے تینوں سروسز چیفس اور عدلیہ سے متعلق قوانین میں ترمیم کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعلقہ قوانین کو ستائیسویں آئینی ترمیم سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، جس میں 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

بجلی ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ اتھارٹی نے سی پی پی اے کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کرلی، نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کا مزید جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی مالی سال…

وفاقی کابینہ اجلاس: ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافہ منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزارت…

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو منظوری مل گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ…

سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد: پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو سینیٹ سے بھی منظوری مل گئی۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی…