براؤزنگ American Singer

American Singer

امریکی گلوکار بریٹ جیمز اہلیہ اور بیٹی سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

کراچی: امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار بریٹ جیمز اہلیہ اور بیٹی سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 ستمبر کو گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار بریٹ جیمز اپنی اہلیہ اور 28 سالہ بیٹی کے ہمراہ نجی طیارے…

طلاق کے سال بعد شہزادی شیخہ مہرہ نے امریکی گلوکار سے منگنی کرلی

دبئی: شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی مراکش ریپر فرنچ مونٹانا نے ڈیٹنگ کی خبروں کے بعد منگنی کی تصدیق کردی۔ شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق لینے کا اعلان کرنے والی دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ مہرہ نے اپنے بوائے فرینڈ مشہور ریپر…

امریکی گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر سزا

نیویارک: امریکا کی عدالت نے شراب پی کر گاڑی چلانے پر پوپ اسٹار جسٹن ٹمبر لیک کو سزا سنادی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹمبرلیک کو نیویارک سے 10 کلومیٹر دور ساگ ہاربر نام کے قصبے میں روکا گیا تھا۔ امریکی گلوکار نے ڈرائیونگ کرتے ہوئے ٹریفک…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئیں

واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں، جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ٹیلر سوئفٹ…

امریکی گلوکارہ نے ڈرنک پھینکنے پر مداح کو مائیک دے مارا

لاس ویگاس: کنسرٹ کے دوران امریکی ریپر کارڈی بی نے خود پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی…

فیصل اختر کا نیا گیت ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا