براؤزنگ american citizen

american citizen

امریکی شہری پر 18 برس تک پڑوسی کا بِل ادا کرنے کا انکشاف

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک شخص پر انکشاف ہوا ہے کہ وہ گزشتہ 18 برس سے انجانے میں اپنے پڑوسی کا بجلی کا بل بھرتا رہا ہے۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 سے موجودہ اپارٹمنٹ میں رہنے والے کین ولسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں…

ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ

مشی گن: امریکی شہری کولٹن پائفر ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کے عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں۔ امریکا کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید کروایا ہے، اس بنا پر ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں…

امریکی شہری کا کدو سے بنی کشتی میں 65 کلومیٹر سفر

میساچوسٹس: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے کدو کی کشتی بنا کر کینی کٹیکٹ دریا میں 64.37 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر فلورینس سے تعلق رکھنے والے ڈیو روٹھ اسٹین نے 464 کلو وزنی کدو…

امریکی شہری کا مدد کا انوکھا انداز، شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر اُڑا ڈالے

اوریگون: امریکا کے ایک شہری نے لوگوں کی مدد کے لیے انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے تیز رفتار شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر بکھیر دیے، تاہم پولیس نے اس عمل کو خطرناک قرار دیا ہے۔اس واقعے کے بعد مصروف ترین شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور لوگ

110 فٹ لمبے بالوں والی خاتون کا نام گنیز بک میں شامل

فلوریڈا: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے بالوں کی لٹیں 110 فٹ تک بڑھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ آشا منڈیلا نے پہلی بار لمبی

پاکستانی نژاد امریکی نے اپنی میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی

کراچی: قوم کی بیٹی کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے ڈاکٹر عافیہ کی سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑ

امریکی شہری کو 2 لاٹریوں نے کروڑ پتی بنادیا

واشنگٹن: دیکھتے ہی دیکھتے امریکا کے ایک غریب شہری کی قسمت نے ایسا پلٹا کھایا کہ وہ خوشی سے نہال نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ امریکا کے شہری نے ساڑھے تیس لاکھ ڈالرز سے زائد کی لاٹری جیتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ

امریکی شہری نے 191 مرتبہ ایوینجرز دیکھ کر عالمی ریکارڈ بناڈالا!

فلوریڈا: امریکا کے شہری نے ایک ہی فلم 191 مرتبہ سنیما میں دیکھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ ریمیرو ایلانِس نے ایوینجرز، اِنفِنٹی وار 191 مرتبہ دیکھی ہے، جس کے لیے وہ ہر بار تھیٹر گئے…