براؤزنگ America

America

انوکھی وصیت پر مُردہ شخص کی گاڑی سمیت تدفین

لا پاما: ایک امریکی شخص کی انوکھی وصیت پر موت کے بعد اُسے اُس کی قیمتی گاڑی سمیت دفنادیا گیا۔ شمالی امریکا کی آزاد ریاست ’باجا کیلیفورنیا سُر‘ میں ایک شخص کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے، مرنے کے بعد قیمتی گاڑی میں دفنا دیا گیا۔خبروں کے مطابق،

چین کا عالمی و علاقائی مسائل پر امریکا کیساتھ تعاون کا عندیہ

بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات

امریکا سے کشیدگی، ایران کا بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز

تہران: امریکا کی نیوی کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا۔ایرانی فوج نے بحیرۂ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا، جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرۂ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری

امریکا میں کنسرٹ کے دوران بھگدڑ سے 8 افراد ہلاک، 300 زخمی

ہیوسٹن: دُنیا بھر میں بھگدڑ کے واقعات کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر اموات واقع ہوتی رہتی ہیں، ایسا ہی ایک تازہ واقعہ امریکا میں رونما ہوا ہے۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں میوزیکل کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک اور سیکڑوں

بائیڈن انتظامیہ کی سعودیہ کے ساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل

واشنگٹن/ ریاض: امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کو 650 ملین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری کی تصدیق کی ہے،

امریکا افغانستان کو مزید ساڑھے 14 کروڑ ڈالر امداد دے گا

واشنگٹن: امریکا نے افغانستان اور اس کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ

امریکا کو داعش، القاعدہ کے حملوں کے خدشات لاحق

واشنگٹن: امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈر سیکریٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ 6 ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے

امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے سے متعلق پاکستان کی تردید

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کے معاہدے کی تردید کردی۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان اورامریکا کے مابین افغانستان میں

امریکا سے برابری کی سطح پر مذاکرات ہونا چاہئیں: طالبان

دوحہ: طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیے۔نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو میں طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان اور نائب

امریکی سی آئی اے نے چائنا مشن کیوں قائم کیا؟

واشنگٹن: چین کی انتہائی سُرعت سے ہونے والی ترقی، کامیابیاں اور عالمی سطح پر بڑھتا اثررسوخ بعض ممالک کو اپنے لیے خطرہ محسوس ہوتا ہے، اسی لیے چین کے خلاف ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس ضمن میں تازہ اطلاع کے مطابق امریکی خفیہ ادارے نے چین