براؤزنگ Afghanistan

Afghanistan

افغان انٹیلی جنس دفتر کے قریب کار بم دھماکا، 11 ہلاک متعدد زخمی!

ایبک: افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے دارالحکومت ایبک

امریکا کا افغان امن کوششوں پر پاکستانی قیادت کا شکریہ!

اسلام آباد: زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل کے لیے کوششوں پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد اور عالمی ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سی ای و نے پاکستان کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے

افغانستان: ہلمند کی مویشی منڈی میں دھماکے،23 ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند کے ایک مصروف بازار میں کار بم دھماکے اور مارٹر شیل حملے کے باعث بچوں سمیت 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، طالبان اور افغان ملٹری نے حملوں کی ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے

افغانستان میں امریکی فوجی مارنے کے لیے روس نے طالبان کو معاوضہ دیا، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے افغانستان میں تعینات امریکی اور دوسرے اتحادی فوجیوں کو قتل کرنے کے لیے طالبان کو خفیہ طور پر بھاری معاوضہ دیا جب کہ اس بارے میں امریکی کمانڈوز اور جاسوسوں نے جنوری ہی میں اپنے