براؤزنگ Afghanistan

Afghanistan

پاکستان اعلانیہ حملہ کرتا ہے، فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی عمل ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے، اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر

طالبان کی سرپرستی میں ٹی ٹی پی خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے، سلامتی کونسل

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا گیا ہے کہ جنوبی اور وسطی ایشیا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ایک سنگین اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکی ہے۔یہ بات ڈنمارک کی نائب مستقل نمائندہ ساندرا جینسن لینڈی نے بدھ کو نیویارک میں ہونے والے

افغان رجیم کی باتیں کھوکھلے دعوے، دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے کسی بھی گروپ سے مذاکرات نہیں کرے گا، افغان رجیم کی باتیں کھوکھلے دعوؤں کے علاوہ کچھ نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا اسلام آباد میں صحافیوں سے ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا

پاک فوج کا افغانستان میں فضائی آپریشن، کئی بٹالین ہیڈ کوارٹرز تباہ

اسلام آباد: پاک فوج نے صوبہ قندھار اور کابل میں خالصتاً افغان طالبان اور خوارجین کے ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے کئی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان بٹالین ہیڈ کوارٹر…

افغانستان کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے بھارت کا دورہ کریں گے

کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ممکنہ طور پر جلد بھارت کے دورے پر جائیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی پر عائد سفری پابندی کو وقتی طور پر معطل…

افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اُٹھا، مجموعی اموات 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

کابل: افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اور شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ چار دنوں کے دوران اس خطے میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔ زلزلے نے ایک بار پھر خوف و ہراس کی فضا قائم کردی ہے اور نقصانات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔…

افغانستان میں قیامت خیز زلزلے سے 800 افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی

کابل: افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچادی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800 افراد جاں بحق اور تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8…

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کررہے ہیں، پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد…

پاک افغان سیریز: شائقین کرکٹ کے لیے مفت انٹری کا اعلان

کولمبو: سری لنکا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان۔ سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کے لیے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ…

سرحد پار ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش، حملوں کا مؤثر جواب دیں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رہے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع پر ژوب میں ہونے والے دہشت…