مردوں سے نفرت کے نعرے لگانا فیمنسٹ ہے تو میں فیمنسٹ نہیں: ثروت گیلانی
کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں خوبصورتی کا معیار ماہرہ خان ہیں۔ثروت گیلانی نے یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں خواتین کی اپنے متعلق قوانین سے آگہی، جنسی زیادتی،!-->…