براؤزنگ Actress

Actress

جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ ناہید عباسی انتقال کرگئیں۔اداکارہ جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی والدہ ناہید عباسی کے انتقال کی خبر دی۔اداکارہ نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت

بچوں کی حوالگی معاملہ، وینا کے سابق شوہر نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: اپنے کیریئر کے دوران متعدد اسکینڈلز کی زد میں آنے والی اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کے کیس میں سابق شوہر اسد خٹک کے وکیل نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کے کیس کی سماعت سینئر سول جج راجہ فیصل رشید

بھارتی فلم میں مسلمانوں کو ولن دکھانے پر مہوش کا اظہار برہمی

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے بولی وُڈ کی نئی فلم ’سوریا ونشی‘ میں مسلمانوں کو ولن دکھانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی سوریا ونشی وہ پہلی فلم ہے جو بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد سنیما گھروں میں

مہوش حیات ڈراموں سے دُور کیوں ہوئیں؟

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ڈراموں میں زیادہ تر کردار ایک جیسے ہیں اور اسی وجہ سے میں ڈراموں سے دُور ہوں۔مہوش حیات کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین سے اس لیے دُور

اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال کیوں قرار دیا؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ ملک کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال قرار دے دیا۔اداکارہ صباء قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ تفنن لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔

اداکارہ آمنہ شیخ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ اور ماڈل آمنہ شیخ نے محب مرزا سے علیحدگی کے بعد گزشتہ برس دوسری شادی کرلی تھی، دوسری شادی سے ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔آمنہ نے خوشی کی اطلاع انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا کہ بیٹے

انجلینا جولی کا کیپٹل ہل کا دورہ، سینیٹرز سے ملاقات

واشنگٹن: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کیپٹل ہل کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔اداکارہ نے اپنے دورے میں امریکی

اداکارہ عائشہ ثناء اشتہاری کیوں قرار پائیں؟

لاہور: اداکارہ عائشہ ثناء کو سیشن عدالت نے سائبر کرائم مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں سائبر کرائم کیس میں اداکارہ عائشہ ثناء کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ہوئی۔ عدالت نے 4 اکتوبر کو ایف آئی اے سے ملزمہ کو اشتہاری

بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

کراچی: سینئر اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔ دو ماہ قبل انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔بھارتی میڈیا

شوبز انڈسٹری میں کئی خواتین کا استحصال ہوتے خود دیکھا: انوشے

کراچی: اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ شوبز میں آئیں تب انڈسٹری میں باقاعدہ طور پر غیر فلمی خاندان یا متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہراساں کیا جاتا تھا۔اداکارہ انوشے اشرف خواتین کو ہراساں کرنے، ریپ واقعات اور گھریلو