براؤزنگ Actor

Actor

اداکار عمران عباس کا مدینہ منورہ میں نعت پڑھنا سب کو بھاگیا

مدینہ منورہ: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار عمران عباس ان دنوں عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، جہاں وہ خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ سے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔ عمران عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر مدینہ منورہ…

شہروز سبزواری نے اپنے اغوا کا خوف ناک قصہ بیان کرڈالا

کراچی: معروف اداکار شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوف ناک تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ عیدالفطر کی مناسبت سے شہروز سبزواری اپنی اہلیہ اور والدین کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے۔ اس دوران شہروز نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش…

وفات سے دو روز قبل عامر لیاقت نے جانے کا بتادیا تھا، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ عامر لیاقت سے اُن کی وفات سے دو روز قبل ملاقات ہوئی تھی، جس میں انہوں نے اپنے جانے کا عندیہ دیا تھا۔ میں نے ان سے بات کرنے اور سمجھانے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔نجی ٹی وی پر رمضان

شکیل صدیقی کا بھارتی شہریت کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ کامیڈین شکیل صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بار بھارتی شہریت کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔شکیل صدیقی کو انڈسٹری کا حصہ بنے کئی سال ہوچکے اور انہوں نے

عمران عباس نے پاکستانی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔عمران عباس بولی وُڈ میں بپاشا باسو کے ساتھ فلم ’Creature 3D‘ میں بے حد پسند کیا گیا جب کہ انہیں اے دل ہے مشکل

اداکار منیب بٹ کیخلاف عدم کارروائی پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ کے خلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق ایڈووکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے

سینئر اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں چل بسے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی

محب مرزا کا صنم سعید سے اعتراف محبت

کراچی: ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار محب مرزا نے اداکارہ صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گزشتہ دنوں دوسری شادی کی تصدیق کرنے والے محب نے اپنی دوسری دلہن کا نام تو نہیں بتایا البتہ اب صنم سے محبت کا اعتراف

کراچی میں معروف اداکار کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے معروف اداکار عنایت خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں نے عام شہریوں سمیت فنکاروں کے لیے بھی مشکلیں بڑھادیں، ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار عنایت خان بھی موبائل فون اور

اداکار ببرک شاہ کا معصوم بچہ ٹینک میں ڈوبنے سے جاں بحق

لاہور: فلموں کے اداکار ببرک شاہ کو صدمہ، ان کا چار سالہ بیٹا ٹینک میں ڈوبنے کے باعث انتقال کرگیا۔ببرک شاہ کی جانب سے یہ افسوس ناک خبر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کو دی گئی، انہوں نے بیٹے زاویار شاہ کی دو تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی بتایا