گلوکار ابرار الحق نے افواج پاکستان کے نام نیا ملی نغمہ ریلیز کردیا
لاہور: معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنے نئے ملی نغمے کو افواج پاکستان کی بھارت کے خلاف کامیابی کے نام کردیا۔
22 اپریل سے 9 مئی تک بھارت کی جانب سے لگائے گئے پہلگام واقعے کے الزامات اور جنگی جنون کو خاک میں ملانے پر پاک افواج کو قوم…