براؤزنگ 2020

2020

ڈاکٹر ثناء رام چند ، اسسٹنٹ کمشنر مقرر ہونے والی پاکستان کی اوّلین ہندو خاتون

کراچی:ملک میں سی ایس ایس 2020 کے امتحان میں کامیابی کے بعد بہ حیثیت اسسٹنٹ کمشنر تقرری پانے والی پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر ثنا رام چند کا تعلق سندھ کے ضلع شکارپور کے قصبے چک سے ہے۔ انہوں نے پرائمری سے لے کر کالج تک تعلیم وہیں حاصل کی۔ ان کے…

2020 کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے ملکی تاریخ کا بدترین سال!

لاہور: شعبہ زراعت سے اچھی اطلاعات سننے میں نہیں آرہیں، کپاس کی فصل بہتر نہ ہونے کے باعث جنوبی پنجاب کے کسان مشکلات کا شکار ہیں۔سال 2020 کپاس کی فصل کی پیداوار کے لحاظ سے ملکی تاریخ کا سب سے برا سال رہا ہے جس میں صرف 38 لاکھ ایکڑ رقبے پر ہی

2020 میں مہنگائی کا راج رہا!

اسلام آباد/ کراچی: موجودہ سال اپنے اختتام پر ہے، لیکن 2020 کے تمام دورانیے میں بدترین مہنگائی کا راج رہا اور سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی اشیاء کے نرخوں میں ہوا۔وفاقی حکومت کو پیش کی گئی سرکاری ادارہ شماریات کی رپورٹ اور نجی ٹی وی کے