براؤزنگ 1st test

1st test

پہلا ٹیسٹ: زمبابوے 176 پر ڈھیر، حسن اور شاہین کے 4، 4 شکار!

ہرارے: پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے سے تھوڑی دیر قبل حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم 176 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے روئے کوئیا 48 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر…

بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بڑی ہزیمت!

چنائے: انگلینڈ کے ہاتھوں بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوادیے۔اپنے ہوم گراؤنڈ پر رنز کے ڈھیر لگانے والے بھارتی بلے بازوں کے بیٹ خاموش رہے اور ہدف کے

پاکستان جنوبی افریقا کے مابین کل سے ٹیسٹ کا آغاز، تیاریاں مکمل!

کراچی: کل سے پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کراچی میں ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے، اس حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے مطابق کراچی پولیس نے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ

پہلا ٹیسٹ، نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 روز بند رہیں گے!

کراچی: شہر قائد میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ میچ کے ایام کے لیے ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دیا ہے، جس کے مطابق میچ کے انعقاد کے دنوں میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک مختلف علاقوں سے نیشنل اسٹیڈیم کی طرف آنے جانے والی

پہلا ٹیسٹ: فواد کی مزاحمتی اننگز شکست نہ ٹال سکی، نیوزی لینڈ سرخرو!

نیپئر: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے مات دے دی۔ فواد عالم کی مزاحمتی اننگز رائیگاں گئی۔جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم کے لیے پانچویں روز کی پچ پر پورا دن بیٹنگ کرنا آسان نہیں لگ رہا تھا مگر بیٹسمینوں نے

پہلا ٹیسٹ: ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار!

نیپئر: پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 239 رنز

پہلا ٹیسٹ، پہلے روز نیوزی لینڈ کے 3 وکٹوں پر 222 رنز!

نیپئر: ماؤنٹ منگنوئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے روز نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے۔ماؤنٹ مونگنوئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر

پہلا ٹیسٹ: ووکس ،بٹلر نے بازی پلٹ دی، انگلینڈ کامیاب!

اولڈ ٹریفورڈ : پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کے سلسلے کا پہلا میچ میزبان ملک اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگیا۔پہلی اننگز میں سو رنز سے زائد کی برتری اور پوزیشن مضبوط ہونے کے باوجود پاکستان

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ!

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ آج شروع ہورہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بار پھر فواد عالم کو موقع نہ مل سکا۔ سہیل خان بھی پریکٹس میچ میں شاندار گیندبازی کے باوجود