براؤزنگ 1st ODI

1st ODI

صائم کی سنچری، پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو مات دے دی

پارل: صائم ایوب کی شاندار سنچری اور سلمان علی آغاز کی نصف سنچری کی بدولت پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا گیا جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر…

پہلا ون ڈے: سخت مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

میلبورن: تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو آسٹریلیا نے 2 وکٹ سے شکست دے دی۔ 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کے 8 کھلاڑی 185 رنز پر پویلین لوٹ چکے تھے، اس موقع پر کپتان پیٹ کمنز نے ذمے دارانہ…

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا

ہمبنٹوٹا: پاکستان نے افغانستان کو پہلے ایک روزہ مقابلے میں آئوٹ کلاس کرتے ہوئے 142 رنز سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغان ٹیم 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ…

پہلے ون ڈے میں پاکستان سرخرو، بابراعظم کا ایک اور عالمی اعزاز

روٹرڈیم: نیدرلینڈ سے پہلے ون ڈے میں پاکستان کامیاب جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے

پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ملتان: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 306 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر چار گیندوں قبل پورا کرلیا، بابر

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کیلیے قومی ٹیم کے 12 ارکان کا اعلان

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ پاکستان پر ہے، مہمان ٹیم کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے

پہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

سنچورین: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان بابر اعظم کی شان دار سنچری 103 رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ امام الحق 70 رنز بناکر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔…