براؤزنگ ٹویٹ

ٹویٹ

اعجاز اسلم نے فیصل قریشی کو مردوں کا ماہ نور بلوچ کیوں کہا؟

کراچی: شوبز کی دُنیا میں اداکار اعجاز اسلم اور فیصل قریشی کی دوستی کے بڑے چرچے رہتے ہیں، دونوں دیرینہ دوست کئی پروجیکٹس میں عرصہ دراز سے مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ دونوں کا شمار ٹی وی کے سینئر اداکاروں…

قومی سلامتی اجلاس میں وزیراعظم کی عدم موجودگی، ثابت ہوا وہ اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تین روز قبل پارلیمان کی قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس بلانے کے مطالبے کے حوالے کے ساتھ اپنا ٹویٹر پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورت حال اور پاکستان پر…

21۔2020 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 21-2020 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے خوش خبری سناتے ہوءے کہا کہ الحمدللہ 18 فیصد اضافے کے…

مغربی معاشرے میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مغربی معاشرے میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں چند ہفتے قبل ایک پاکستانی فیملی کو نسل پرستانہ حملے میں شہید…

حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر سعید غنی کی دلچسپ وضاحت

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر دلچسپ انداز میں وضاحت کی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں نہ محترمہ کو جانتا ہوں نہ کبھی ملا ہوں اور نہ ہی کبھی میں نے…

سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت، پاک انگلینڈ سیریز دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلز پارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندھ ہے، جہاں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے۔ اپنی…

اب ٹویٹ کریں نہیں، ٹویٹ کہہ دیں!

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا، اب آپ اظہار خیال کے لیے صرف تحریر تک محدود نہیں۔ جی ہاں، اب ٹویٹ لکھنا شرط نہیں، کمپنی نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، اب اب ٹویٹ ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ اس فیچر سے صارفین کے