براؤزنگ بھارت

بھارت

بھارت کیساتھ امن چاہتے مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کا مقصد ایک ہے، بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر کشمیر سے آنکھ نہیں چراسکتے، ترسیلات زر کی شرح برآمدات کی شرح سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم نے…

بھارت ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلیے پاکستان پر الزام تراشی کررہا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جارہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ عرب امارات منتقل، آئی سی سی نے تصدیق کردی

دبئی: پچھلے کچھ دنوں سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے اطلاعات گردش کررہی تھیں، اب آئی سی سی نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ بھارت سے منتقل کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ کرونا وائرس کے…

بھارت کا اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

اڑیسہ: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا، یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ گزشتہ روز صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک…

بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان کیوں آیا؟

بھارت ہجرت کرنے والا ایک ہندو خاندان سہولیات کے فقدان اور مودی حکومت سے مایوس ہو کر واپس پاکستان آگیا۔تفصیلات کے مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر 14 افراد پر مشتمل خاندان بھارت گیا تھا، مگر اب وہ واپس آگیا ہے۔خاندان کا کہنا ہے کہ مودی

پاکستان سے بھارت ہجرت کرنے والے ہندوخاندان کے 11 افراد کی پُراسرار ہلاکت

نئی دہلی: پاکستان کے صوبہ سندھ سے بھارت ہجرت کرنے والے ہندو خاندان کے گیارہ افراد کے ہلاک ہونے سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستان سے بھارت جاکر بسنے والوں کو بی جے پی کے دہشت گردوں نے قتل کیا ہے۔تھرپارکر سے تعلق رکھنے والا ہندو خاندان

یوم استحصال: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ٹرین مارچ اور ریلیاں!

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر آئینی طور پر حیثیت بدلنے کا ایک سال مکمل ہونے پر مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام کے خلاف پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جارہا ہے، قوم شہر شہر قریہ قریہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کررہی

بھارت نے 5 اگست کو کشمیریوں کا احتجاج دبانے کے لیے کرفیو لگا دیا

سری نگر: قابض بھارت سرکار نے احتجاج کے خوف سے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق کل مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کو ایک سال مکمل ہوجائے گا، 5 اگست پر احتجاج کے خدشے کے پیش نظر 4 اور 5 اگست کو سری

کلبھوشن معاملہ: ہم نے آرڈیننس جاری کرکے بھارت کے ہاتھ کاٹ دیے، فروغ

اسلام آباد: وفاقی وزیر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حساس سیکیورٹی معاملات میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، بھارتی جاسوس کل بھوشن کی کوئی سزا معاف نہیں کی گئی، پاکستان عالمی ذمے داریاں پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔وفاقی وزیر فروغ نسیم نے قومی

بھارت نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ، بھرپور اور فی الفور جواب دیں گے، شاہ محمود

اسلام آباد: مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم تو اپنا دفاع اللہ کے کرم سے کرلیں گے لیکن بھارت لداخ پر جواب دے۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم افغان امن عمل کو آگے بڑھانے پر