براؤزنگ sindh govt

sindh govt

سندھ: تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: ملک کے بلحاظ آبادی سب سے بڑے صوبے پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تمام نجی و سرکاری…

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومتِ سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے یومِ کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5…

سندھ اور پاکستان کا کارپوریٹ فارمنگ کی جانب انقلابی قدم

بلال ظفر سولنگی سندھ اور ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں کارپوریٹ فارمنگ کے لیے 52713ایکڑ اراضی اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حوالے کردی ہے۔ 75برس سے غیر استعمال شدہ اس…

بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، کل سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی…

سندھ: یوم اقبال پر عام تعطیل اور دیوالی پر ہندو برادری کیلیے چھٹی کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر کو یوم اقبال اور اتوار 12 نومبر کو ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر اس کمیونٹی کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت…

سندھ میں عیدالاضحیٰ پر دفعہ 144 نافذ

کراچی: عیدالاضحیٰ پر بغیر اجازت کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت سندھ نے صوبے بھر میں تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی…

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر نان اسٹاپ پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں لیاری ایکسپریس وے پر سندھ حکومت کی جانب سے نان اسٹاپ پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم…

سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: یکم مئی کو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ یکم مئی کو دُنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس مناسبت سے صوبائی حکومت نے اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری…

سندھ میں شدید سردی کے پیش نظر اسکول اوقات تبدیل

کراچی: شدید سردی کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی، محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات بدل دیے۔اس حوالے سے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق سردیوں کے

کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں سندھ حکومت نے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز ہوگیا۔کراچی میں الیکٹرک بس آج سے ملیر سے براستہ شاہراہ فیصل، ڈیفنس اور سی ویو تک چلیں گی، یک طرفہ کرایہ پچاس روپے ہے، پہلی بار بس کراچی ایئرپورٹ کے اندر تک بین