مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا ہے: وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین نہیں آجاتی، اُس وقت تک یہ کنٹرول نہیں ہوگا، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا!-->…