کراچی طیارہ حادثہ کی ابھی تک کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی: وزیر ہوا بازی

لاہور:وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ بائیس جون کو پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا اور وائس باکس مل چکے ابھی تک کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی

الزامات مسترد، بھارت افغان امن عمل کو متاثر کرنا چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی رپورٹ سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت افغان امن عمل کو متاثر کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا