چین سے ہزیمت: ’’وزیراعظم کہاں چھپا بیٹھا ہے؟‘‘ راہول گاندھی مودی پر برس پڑے
نئی دہلی: کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر مودی سرکار پر برس پڑے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے!-->…