پیپلزپارٹی نے سندھ میں کیا کیا، بلاول کی سیاست بیانات تک محدود ہے، مُراد سعید

اسلام آباد: مراد سعید کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی خود کچھ کرتی ہے نہ دوسروں کو کرنے دیتی ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات کا کہنا تھا کہ

فیس بک: ‘ایتھکس ان اے آئی’ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی پروفیسر بھی شامل

لاہور: فیس بک نے ایشیا پیسیفک کے لیے ایتھکس ان اے آئی ریسرچ اقدام جیتنے والوں کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی اسکالر بھی شامل ہیں۔ اس اقدام کا مقصد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی اخلاقیات کے شعبے

بچپن میں ڈاکٹر بننے کی خواہش تھی جو پوری نہ کرسکی، اداکارہ میرا

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں ان کی خواہش تھی کہ وہ ڈاکٹر بنیں، تاہم وہ اسے پورا نہ کرسکیں۔ اداکارہ میرا نے کورونا وبا میں فرائض انجام دینے والے طبی عملے کو خراج

کورونا سے نمٹنے میں مرکزی حکومت نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، بلاول

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا

شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم، ملز مالکان کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مختصر فیصلے میں شوگر ملز مالکان کی درخواست کو

حج معاملات زیر غور، عوام کے مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا، سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی عرب میں حج کے بارے میں مختلف پہلوؤں پر غور جاری ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس