کراچی طیارہ حادثہ: کاک پٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرولر ذمے دار قرار
اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس میں طیارے کے کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں حادثے کا!-->…