ممبئی: بھارتی فلموں کے اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا سوچ لیا تھا لیکن ان کے دوست انہیں اکیلا نہیں چھوڑتے تھے۔گزشتہ مہینے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد!-->…
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو ایک جولائی کو طلب کر رکھا تھا تاہم ڈپٹی چیئرمین نے نیب کو خط لکھ!-->…
واشنگٹن : پلاسٹک کی بوتل میں پھنسے بھالو کو ریسکیو کرکے امریکی شہریوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاندان نے متاثرہ بھالو کو!-->!-->!-->…
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل!-->…
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جب کہ مجموعی اموات 4473 ہوگئی!-->…
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا!-->…
کیلیفورنیا: ہاتھ کے اشاروں کی ترجمانی کرنے والا دستانہ ایجاد کرلیا گیا ہے جو آسانی کے ساتھ سماعت سے محروم افراد کی بات سمجھنے میں مدد فراہم کرے گا۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
نکاک: تھائی لینڈ میں کروناوائرس کے تناظر میں نافذالعمل جزوی لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندر سڑک پر بھوک سے تڑپ رہے ہیں، غذا نہ ملنے پر غصیلے بندروں نے انسانوں پر حملہ کرنا شروع کردیا۔
!-->!-->!-->…
لندن: طویل مدت تک آلودہ فضا میں رہنے سے امراض قلب کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے تاہم آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔
محققین نے 21 ممالک!-->!-->!-->…
کراچی: حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا گیا، جس کے تحت سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن!-->…